آج کی بات

x boy

محفلین
نیک نیت تھی ، ارادہ مضبوط تھا جماعت شروع ہونے میں 4 منٹ رہتے تھے وضو بھی کرنا تھا پھر مسجد کا فاصلہ 3 منٹ کا اتنے مین باس کا فون آگیا
اور بات لمبی ہوکر 30 منٹ ہوگئی ،،،،
045767e97a0be378adcd1b86851206c5.jpg
 
نظام الدین

ارادہ مضبوط ہوتا تو سنتیں وغیرہ پڑھنے کے لئے پندرہ منٹ پہلے مسجد پہنچ جاتے۔۔۔۔۔ اور پھر ظاہر ہے کہ مسجد میں داخل ہوکر فون بند کرنا پڑتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کس باس کا فون آنا تھا؟
 
Top