یاز
محفلین
مجھے کیوں لگتا ہے کہ آپ "لُچ" تلنے کی بات تو بالکل بھی نہیں کر رہے ہیں۔کچھ بھی تل سکتے ہیں۔ آپ ان کو صرف پکوڑوں تک کیوں محدود رکھ رہے ہیں۔
مجھے کیوں لگتا ہے کہ آپ "لُچ" تلنے کی بات تو بالکل بھی نہیں کر رہے ہیں۔کچھ بھی تل سکتے ہیں۔ آپ ان کو صرف پکوڑوں تک کیوں محدود رکھ رہے ہیں۔
یہ محاورہ پہلی بار کب استعمال ہوا اور اس کے پیچھے کیا واقعہ تھا؟نیز چکنے چکنے پاتوں والے ہونہار برواجات وہیں پائے جاتے ہیں ؟
ضرور آذر بائیجان میں ہی استعمال ہوا ہو گا۔یہ محاورہ پہلی بار کب استعمال ہوا اور اس کے پیچھے کیا واقعہ تھا؟
سوال میں کہاں کا ذکر کہاں تھا؟ضرور آذر بائیجان میں ہی استعمال ہوا ہو گا۔
گرفت تو عمدہ و بروقت وغیرہ ہے۔سوال میں کہاں کا ذکر کہاں تھا؟
یہ بات تو اب اساتذہ ہی بتا سکتے ہیں ۔یہ محاورہ پہلی بار کب استعمال ہوا اور اس کے پیچھے کیا واقعہ تھا؟