محمد صہیب اعظم
محفلین
السلام علیکم
ایچ ٹی ایم ایل کوڈ
<a href="http://dippic.com/gtib3nx8pj4m"><img src="http://d1.dippic.com/i/00094/gtib3nx8pj4m.png" border=0></a>
آپی مجھے تو یہ خطاطی کا کمال لگتا ہے کہ بقیہ الفاظ بھی اسی طرز پر ہیں۔ اگر آپ "کریں" کی "ر" دیکھیں تو وہ بھی اسی رسم الخط میں ہےصہیب عنوان میں" اٹھ کر" لکھا ہے
جب کہ شعر میں" اٹھ کہ" لکھا ہے؟
کسی منتظم سے اسکی تصحیح کرالو پلیز
میرا ذاتی خیال ہے کہ عنوان کی تدوین کی ضرورت نہ تھی۔ بہرحال یہ تو صہیب ہی بتا سکتے ہیںعنوان کی تدوین کردی ہے۔
بہت خوبصورت ڈیزائن کیا ہے صہیب!
نہیں کوئی بات نہیں ہے بھائیآپ کا بہت بہت شکریہ بھائی
آہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہمیشہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے۔ اب بھی 3 سے 4 بار ہر چیز چیک کی کہ سب ٹھیک ہے پھر دھاگہ بنایا لیکن پھر بھی۔ کبھی کوئی غلطی ہو جاتی ہے کبھی کوئی
ہمارا خیال ہے کہ یہی مصرع صحیح ہےمیرا ذاتی خیال ہے کہ عنوان کی تدوین کی ضرورت نہ تھی۔ بہرحال یہ تو صہیب ہی بتا سکتے ہیں