انیس الرحمن
محفلین
ٹی ٹی والے بابا۔۔۔افف! یہ تو مشکل سوال ہے بہنا!
ٹی ٹی والے بابا۔۔۔افف! یہ تو مشکل سوال ہے بہنا!
جی بابا جمالاٹی ٹی والے بابا۔۔۔
U بی جمالو۔۔جی بابا جمالا
یہ نام میری شخصیت پر بالکل پورا نہیں اترتاU بی جمالو۔۔
تھوڑا بھی اترے تو چلے گا۔۔۔یہ نام میری شخصیت پر بالکل پورا نہیں اترتا
بالکل نہیں اترتا ذرا سا بھی ایویں دے دیا گیا ہے یہ خطابتھوڑا بھی اترے تو چلے گا۔۔۔
یہ کون ہیں میں تو نہیں جانتی انہیںویسے بی فتو + بی جمالو = بی بی حکایتی ہیں کہاں آج کل؟؟؟
متفق[SOLVED]
مجھے لگتا ہے کہ بنت یاسین صاحبہ، شاید آپ ان ہائی لائیٹڈ الفاظ کی وجہ سے پوسٹ کو نا پسند کر گئی ہیں کیونکہ یہاں میں نے لکھنے میں غلطی کر دی۔
ویسے بی فتو + بی جمالو = بی بی حکایتی ہیں کہاں آج کل؟؟؟
ویسے بی فتو + بی جمالو = بی بی حکایتی ہیں کہاں آج کل؟؟؟
اُفففففف اللہ کہیں تو چین سے بیٹھنے دو مجھے وارنٹ جاری کروا دیئے آپ نے تو میرےگمشدگی کا اشتہار دینا پڑے گا کچھ اس قسم کا ۔
اشتہار برائے گمشدگی نیلم عرف حکایتن :
ایک خاتون جو خاتون کہے جانے پر برا منا سکتی ہے ، اس لیے سامنا ہونے پر کمسن لڑکی کہا جائے تو خوش اخلاقی کی قوی امید رکھی جا سکتی ہے ، چند دنوں سے اپنا کاروبار حکایت سمیٹ کر محفل کی ایک "ڈرامہ باز" شخصیت کا کاروبار چوپٹ کر کے جانے کہاں گم صم ہے ۔ جس کسی کو ملے وہ حکایتوں کے قدیم نسخے دکھا بہلا پھسلا کر محفل لے آئے۔
حد ہوتی ہے خود پرستی کی بھیعبدالروف اعوان
گمشدگی کا اشتہار دینا پڑے گا کچھ اس قسم کا ۔
اشتہار برائے گمشدگی نیلم عرف حکایتن :
ایک خاتون جو خاتون کہے جانے پر برا منا سکتی ہے ، اس لیے سامنا ہونے پر کمسن لڑکی کہا جائے تو خوش اخلاقی کی قوی امید رکھی جا سکتی ہے ، چند دنوں سے اپنا کاروبار حکایت سمیٹ کر محفل کی ایک "ڈرامہ باز" شخصیت کا کاروبار چوپٹ کر کے جانے کہاں گم صم ہے ۔ جس کسی کو ملے وہ حکایتوں کے قدیم نسخے دکھا بہلا پھسلا کر محفل لے آئے۔
بی بی ، یہ خود پرستی نہیں ، حُسن پرستی ہے ۔ آپ سٹریں نہیں ، پُرلیزززززحد ہوتی ہے خود پرستی کی بھی