قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں تو اسے نظر کی کمزوری کہوں گی یا خود پرستی ۔۔حد ہے بھئی!بی بی ، یہ خود پرستی نہیں ، حُسن پرستی ہے ۔ آپ سٹریں نہیں ، پُرلیززززز
میں تو اسے نظر کی کمزوری کہوں گی یا خود پرستی ۔۔حد ہے بھئی!بی بی ، یہ خود پرستی نہیں ، حُسن پرستی ہے ۔ آپ سٹریں نہیں ، پُرلیززززز
وہ اپنے ہوم ٹاؤن گئے ہوئے ہیںخود نیرنگ بھیا بھی نہ جانے کہاں ہیں آج کل۔
نظر کمزور ہی لگ رہی ہے آپ کی جو آپ کو اوور فلو ہوتا حُسن نظر نہیں آ رہا، ہاہاہاہاہامیں تو اسے نظر کی کمزوری کہوں گی یا خود پرستی ۔۔حد ہے بھئی!
وہ اپنے ہوم ٹاؤن گئے ہوئے ہیں
یہ ٹیڑھے منہ والا حسن اففففففففنظر کمزور ہی لگ رہی ہے آپ کی جو آپ کو اوور فلو ہوتا حُسن نظر نہیں آ رہا، ہاہاہاہاہا
جیلسییہ ٹیڑھے منہ والا حسن افففففففف
خیر مزید یہاں پر اب کوئی کمنٹس نہیں دیجئے گا کیونکہ دھاگہ ٹیڑھا ہوجائے گا ۔۔۔
جی جی ہم تو سب دوستوں کی خبر رکھتے ہیں ،،،اچھا! ہم تو سدا کے بے خبر ہی ٹھہرے۔
ویسے یہ تو اچھی خبر سنائی آپ نے۔ اور یہ سن کر "عرق انفعال" یاد آگئی۔
چلو بتاؤ ہم ہمہ تن گوش ہیںاگر میں اپنی پسندیدہ شخصیات بتاؤں تو یہ لمبی لسٹ بنے گی ۔۔۔ ۔کیونکہ مجھے تو کم کم لوگ ہی اچھے نہیں لگتے
چلیں مجھے ملا کے چند اور گنے چنے لوگ ہی بتا دیں ، اب خالی خالی جواب بھی تو اچھا نہیں لگتا ناںاگر میں اپنی پسندیدہ شخصیات بتاؤں تو یہ لمبی لسٹ بنے گی ۔۔۔ ۔کیونکہ مجھے تو کم کم لوگ ہی اچھے نہیں لگتے
چلو بتاؤ ہم ہمہ تن گوش ہیں
جی جی کیوں نہیں
گنے۔۔۔اور چنوں کو نکال کر سب ہی اچھے لگتے ہیں مجھےچلیں مجھے ملا کے چند اور گنے چنے لوگ ہی بتا دیں ، اب خالی خالی جواب بھی تو اچھا نہیں لگتا ناں
جی جی ہم تو سب دوستوں کی خبر رکھتے ہیں ،،،
گنے۔۔۔ اور چنوں کو نکال کر سب ہی اچھے لگتے ہیں مجھے
آپ نے تو مقابلے سے پہلے ہی ہار مان لیآپ کی کیا بات ہے۔
ہمارا آپ کا کیا مقابلہ ۔
اعوان صاحبہ آپکا رعب ہی اتنا ہےآپ نے تو مقابلے سے پہلے ہی ہار مان لی