زنیرہ عقیل
محفلین
میں ہوں ہر احساس سے عاری
مجھ میں کوئی سکت نہیں
سر سے سایا چِنتے دیکھا
پیروں سے زمین نکلتی
دَر دَر ٹھوکر کھا کے اب تو
ویرانوں کی باسی بن کر
تاریکی پہ راج کرونگی
اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
زنیرہ گُل
مجھ میں کوئی سکت نہیں
سر سے سایا چِنتے دیکھا
پیروں سے زمین نکلتی
دَر دَر ٹھوکر کھا کے اب تو
ویرانوں کی باسی بن کر
تاریکی پہ راج کرونگی
اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
زنیرہ گُل