اپنی تصویروں کا ملاحظہ، پرانی یادوں کی خاطر!

حسن جاوید

محفلین
ویسے تو اتنی کوئی خاص بات تو نہیں، لیکن بس اتنا جاننا چاہتا ہوں، تصویرں لینا غلط بات ہے؟ اور اگر نہیں تو کیا دکھانا غلط بات ہے؟ اور اگر یہ بھی نہیں تو دیکھ کر یہ ہی بتا دیں کہ کیسی آئی ہیں، اور اگر آپ بھائی برا نا منائیں تو اپنی بھی دکھا دیں۔ اسطرح دوستوں کے ساتھ گزرا ہوا وقت یادآ جاتا ہے، اور مستیوں بھرا وقت ، مجھے تو موقع ملا ہے آج، اور پورا فائدہ اٹھاوں گا ۔

2014-03-28%2014.28.38.jpg


20140227_152014-Desktop.jpg


DSC00897.jpg

IMG_1505.JPG


IMG_3210.JPG
 

arifkarim

معطل
ویسے تو اتنی کوئی خاص بات تو نہیں، لیکن بس اتنا جاننا چاہتا ہوں، تصویرں لینا غلط بات ہے؟ اور اگر نہیں تو کیا دکھانا غلط بات ہے؟ اور اگر یہ بھی نہیں تو دیکھ کر یہ ہی بتا دیں کہ کیسی آئی ہیں، اور اگر آپ بھائی برا نا منائیں تو اپنی بھی دکھا دیں۔ اسطرح دوستوں کے ساتھ گزرا ہوا وقت یادآ جاتا ہے، اور مستیوں بھرا وقت ، مجھے تو موقع ملا ہے آج، اور پورا فائدہ اٹھاوں گا ۔
دیگر محفلین کی تصاویر تو اس دھاگے میں موجود ہیں۔ بہتر ہوتا اگر اس جوانی ہے دیوانی کو وہیں پوسٹ کر دیتے۔ ;)
 
Top