ساقی۔
محفلین
اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں
تو نے دشمن کو جلا ڈالا ہے شعلہ بن کے
ابھرا ہرگام پہ فتح کا نعرہ بن کے
اس شجاعت کا کیا میں تجھے صلہ پیش کروں
اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں
عمر بھر تجھ پہ خدا اپنی عنایت رکھے
تیری جرات تیری عظمت کو سلامت رکھے
جذبہ شوق شہادت کی دعا پیش کروں
اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں
دل میں پیدا کیا اک جذبہ تازہ تو نے
میرے گیتوں کو نیا حوصلہ بخشا تو نے
کیوں نا جبھ کو انہی گیتوں کی نوا پیش کروں
اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں
یہاں سے سننیئے
قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں
تو نے دشمن کو جلا ڈالا ہے شعلہ بن کے
ابھرا ہرگام پہ فتح کا نعرہ بن کے
اس شجاعت کا کیا میں تجھے صلہ پیش کروں
اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں
عمر بھر تجھ پہ خدا اپنی عنایت رکھے
تیری جرات تیری عظمت کو سلامت رکھے
جذبہ شوق شہادت کی دعا پیش کروں
اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں
دل میں پیدا کیا اک جذبہ تازہ تو نے
میرے گیتوں کو نیا حوصلہ بخشا تو نے
کیوں نا جبھ کو انہی گیتوں کی نوا پیش کروں
اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں
قوم کے مرد مجاہد تجھے کیا پیش کروں
یہاں سے سننیئے