اپنی کتابیں اپنا بستہ اور اسکول کا "راستہ" ۔۔۔۔ مگر اتنا مشکل راستہ۔۔۔۔

جنوبی چائنا میں سینگزئی کاونٹی کے بداگونگ پہاڑی گاوں زینگ جی وان کے ان معصوم بچوں کو اسکول جانے کے لئے روزانہ تقریبا 100 فیٹ نیچے اترنے کے لئے انتہائی تنگ اور خطرناک لکڑی کی سیڑھیوں کا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔
بصورت دیگر اگر آپ خطروں سے کھیلنے پر تیار نہیں تو متبادل راستہ اختیار کیجئے جس کے زریعے آپ 4 گھنٹے بعد اسکول پہنچ سکتے ہیں۔
article-0-194F887B000005DC-166_964x918.jpg

معصوم بچی اپنے ایک ہاتھ سے بمع سامان سیڑھیاں اترتے ہوئے۔
article-0-194F8890000005DC-422_964x586.jpg

والدین بھی ۔۔۔
article-0-194F88F6000005DC-108_964x499.jpg

بچوں کے والدین کے لئے اس راستے کے علاوہ کوئی اور متبادل نہیں ہے۔۔ انکے بقول بچوں کو اسکول جانے سے پہلے سیڑھیاں چڑھنا اور اترنا سیکھنا بہت ضروری ہے۔۔۔
article-2309526-194F8A01000005DC-981_964x723.jpg

ٹیم ورک ۔۔۔۔
article-2309526-194F8864000005DC-918_964x702.jpg

اسکول جانے سے پہلے 5 سالا یو زنزن سبق یاد کرتے ہوئے
article-2309526-194F88DA000005DC-15_964x684.jpg

لو زنزن کے صبح کے معمولات عام اسکول کے بچوں کی طرح شروع ہوتے ہیں لیکن ۔۔۔
article-2309526-194F8AC2000005DC-618_964x539.jpg

دور افتادہ۔۔ عمودی پہاڑی پر واقع یہ گاوں جہاں کے بچے روزانہ اسکول جانے کے لئے سیڑھی کا خطرناک راستہ اختیار کرتے ہیں
article-2309526-194F88B2000005DC-686_964x543.jpg

یو قئین۔۔۔ جو روزانہ سیڑھیاں استعمال کرتا ہے ۔۔۔
article-2309526-194F89D1000005DC-383_964x484.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
میں تو سمجھتا تھا کہ میرے ہی بچے سکول جانے کیلیے "جہاد" کرتے ہیں کہ بھاری بھر کم بستہ اٹھا کر آتے جاتے ہیں، لیکن یہ دیکھ کر شرمندہ سا ہو گیا :)
 
Top