سچ کی صلیب
یوسف-2 محفلین مئی 19، 2011 #3 یوسف ثانی نے کہا: کاش کہ میں بھی جھوٹا ہوتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یا پھر تم ہی سچے ہوتے
یوسف-2 محفلین مئی 19، 2011 #4 یوسف ثانی نے کہا: یا پھر تم ہی سچے ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم تم میں یہ فرق نہ ہوتا
یوسف-2 محفلین مئی 19، 2011 #8 یوسف ثانی نے کہا: اس جنت سے گو صلیب بھلی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ کو کب یہ تاب ملی ہے
الف عین لائبریرین مئی 20، 2011 #20 اب ایسا کریں کہ اسی نظم کو ایک واحد پوسٹ میں کر دیں تا کہ تسلسل سے پڑھی جا سکے۔