ایم سعدی
محفلین
آتے ہیں یاد کچھ دوست پرانے
بھکھی کی گلیوں میں ٹائر دوڑانے
وہ ساجد مرزا ، وہ عرفان جابر
وہ اجمل و مدثر اور بابر کے یارانے
نفرتوں کدورتوں عداوتوں سے عاری
بے لوث تھی یاری، اور خواب سہانے
ہوا نہ میسر پھر دیدار کسی کا
جب سے نکل پڑے ہیں کمانے
اک پل بھی جن کو سعدی بھول نہ سکا
کرتے ہوں گے وہ بھی یاد خدا جانے..
بھکھی کی گلیوں میں ٹائر دوڑانے
وہ ساجد مرزا ، وہ عرفان جابر
وہ اجمل و مدثر اور بابر کے یارانے
نفرتوں کدورتوں عداوتوں سے عاری
بے لوث تھی یاری، اور خواب سہانے
ہوا نہ میسر پھر دیدار کسی کا
جب سے نکل پڑے ہیں کمانے
اک پل بھی جن کو سعدی بھول نہ سکا
کرتے ہوں گے وہ بھی یاد خدا جانے..