عبدالقدیر 786
محفلین
چمڑے کے جوتے یا چپلوں کو، پالش کے بعد اگر تھوڑی دیر کے لئے دھوپ میں رکھ دیا جائے تو چمک جاتے ہیں ۔
آخری تدوین:
روفی بھائی، اسی بہانے سر ورق پر نت نئے موضوعات سامنے آ جاتے ہیں۔ آج کل تو بس عبدالقدیر بھائی ہی محفل کو چلا رہے ہیں وگرنہ ہم سب تو بے ہوش ہوئے پڑے ہیں۔ایک ایک ٹوٹکے کے لیے الگ الگ لڑی بنانا شاید مناسب نہیں۔ آپ "عبدالقدیر کے ٹوٹکے" (زبیدہ آپا کے ٹوٹکے کے طرز پر 🙂) یا "گھریلو ٹوٹکے" پر ایک لڑی بنا دیں۔ جس میں تمام گھریلو ٹوٹکے ارسال کرتے رہیے۔
چونکہ تمام ٹوٹکے ایک ہی لڑی میں آتے رہیں گے تو لڑی سرِ ورق موجود بھی رہے گی اور اس سے بہت سے لوگ استفادہ بھی کر سکیں گے۔
میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ جو کوئی نئی بات سیکھوں وہ دوسروں تک پہنچا دوں ہوسکتا ہے ہمارے محفلین کے کام آجائے۔روفی بھائی، اسی بہانے سر ورق پر نت نئے موضوعات سامنے آ جاتے ہیں۔ آج کل تو بس عبدالقدیر بھائی ہی محفل کو چلا رہے ہیں وگرنہ ہم سب تو بے ہوش ہوئے پڑے ہیں۔
مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے چاہے ایک ہی لڑی میں سارے ٹوٹکے ڈال دئیے جائیں لیکن اگر ہر ٹوٹکے پر غوروفکر کیاجائے تو لڑی الگ الگ ہی بہتر ہے ۔ایک ایک ٹوٹکے کے لیے الگ الگ لڑی بنانا شاید مناسب نہیں۔ آپ "عبدالقدیر کے ٹوٹکے" (زبیدہ آپا کے ٹوٹکے کے طرز پر 🙂) یا "گھریلو ٹوٹکے" پر ایک لڑی بنا دیں۔ جس میں تمام گھریلو ٹوٹکے ارسال کرتے رہیے۔
چونکہ تمام ٹوٹکے ایک ہی لڑی میں آتے رہیں گے تو لڑی سرِ ورق موجود بھی رہے گی اور اس سے بہت سے لوگ استفادہ بھی کر سکیں گے۔
عبد القدیر بھائی آپ علی بھائی کی بے ہوشی ختم کرنے کے لیے بھی ٹوٹکا بتائیں!!!روفی بھائی، اسی بہانے سر ورق پر نت نئے موضوعات سامنے آ جاتے ہیں۔ آج کل تو بس عبدالقدیر بھائی ہی محفل کو چلا رہے ہیں وگرنہ ہم سب تو بے ہوش ہوئے پڑے ہیں۔
جی بالکل...مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے چاہے ایک ہی لڑی میں سارے ٹوٹکے ڈال دئیے جائیں لیکن اگر ہر ٹوٹکے پر غوروفکر کیاجائے تو لڑی الگ الگ ہی بہتر ہے ۔
علی بھائی تو ہوش میں لگ رہے ہیں آپ کے ہوش و ہواس قابو میں نہیں لگ رہے ہر چیز میں ارتقاء ڈھونڈ رہے ہیں آپعبد القدیر بھائی آپ علی بھائی کی بے ہوشی ختم کرنے کے لیے بھی ٹوٹکا بتائیں!!!
کوزے میں دریا نہ ڈھونڈیں۔۔۔جی بالکل...
ہمیں بھی سارا قصور صاف محفلین کی کم علمی و کم فہمی کا دکھائی دے رہا ہے...
ورنہ ایک ایک ٹوٹکا ایسا ہے کہ سمجھو کوزے میں دریا بند کردیا...
ہر ٹوٹکے پر غور و فکر کرنے سے علم و عرفان کی آگاہی اور تجربہ شناسی کے وہ در وا ہوتے ہیں کہ دنیائے طب و سائنس ورطہ حیرت میں پڑی دکھائی دیتی ہے...
پر ایسے متبحر و نابغہ روزگار عناصر اس محفل پر کہاں...
قدر شناسی گر کروانی ہے تو کسی اور راستہ کی کھوج میں نکلنا پڑے گا...
یہاں تو اپنی دال گلتی دکھائی نہیں دیتی یا شیخ!!!
انتہائی غیر اہم نوٹ:
مراسلہ ہذا کو بغیر مزاحیہ ایموجی کے بھی وہی نسبت دیں.
آپ بلا روک ٹوک سنجیدگی سے اپنا فریضہ سر انجام دیتے رہیں۔ اب کوئی ہستی فیض نہ اٹھانا چاہے تو اس کا کیا علاج!کوزے میں دریا نہ ڈھونڈیں۔۔۔
جس کو غلطی نظر آئے وہ بتادے کہ یہ ترکیب کارگر نہیں ہے اِس حوالے سے ۔۔۔
میں نے تو اپنا تجربہ شئیر کیا ہے جس کو اچھا نہ لگے تو نہ پڑھے ۔
کسی کی کیا مجال کہ معرفت کے اس بحر بے کراں میں سے غلطی کے کچھوے نکالنے کی کوشش کرے...کوزے میں دریا نہ ڈھونڈیں۔۔۔
جس کو غلطی نظر آئے وہ بتادے کہ یہ ترکیب کارگر نہیں ہے اِس حوالے سے ۔۔۔
میں نے تو اپنا تجربہ شئیر کیا ہے جس کو اچھا نہ لگے تو نہ پڑھے ۔
اگرچہ علی بھائی بقائمی ہوش و حواس اپنی بے ہوشی کا علی الاعلان اعلان کرچکے ہیں لیکن طبیب ہی بہتر جانتا ہے اپنے مریض کا مرض...علی بھائی تو ہوش میں لگ رہے ہیں آپ کے ہوش و ہواس قابو میں نہیں لگ رہے ہر چیز میں ارتقاء ڈھونڈ رہے ہیں آپ