اپنے زمروں کے سردار دھاگے

نایاب

لائبریرین
1. زمرہ گپ شپمیں تعبیرکا شروع کردہ دھاگہ سب خواتین سے ایک سوال 197992بار دیکھا گیا
2. زمرہ کھیل ہی کھیل میںسیدہ شگفتہ کا شروع کردہ دھاگہ کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن 71753بار دیکھا گیا
3. زمرہ اشعار اور گانوں کے کھیل میں سیفی کا شروع کردہ دھاگہ بیت بازی کی ابتدا56285بار دیکھا گیا
4. زمرہ لکھنے پڑھنے میں مدد میں منہاجین کا شروع کردہ دھاگہ کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔ 51756بار دیکھا گیا ۔
5. زمرہ پسندیدہ کلام میں محمد وارث کا شروع کردہ دھاگہ خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ 47180بار دیکھا گیا ۔
6. زمرہ سنیما، ٹی وی اور تھیٹر میں وجی کا شروع کردہ دھاگہ آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی 43415بار دیکھا گیا ۔
7. زمرہ سیرتِ سرورِ کائناتمیں پاکستانی کا شروع کردہ دھاگہ صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4 41267بار دیکھا گیا ۔
8. زمرہ کچن کارنر میں قیصرانی کا شروع کردہ دھاگہ آج کیا پکایا یا کیا کھایا 40831بار دیکھا گیا ۔
9. زمرہ لطائف میں فرزدوق احمد کا شروع کردہ دھاگہ آؤ ہنسیں 39418بار دیکھا گیا ۔
10. زمرہ متفرقات میں سیدہ شگفتہ کا شروع کردہ دھاگہ بریکنگ نیوز !37307بار دیکھا گیا ۔
11. زمرہ سیاستمیں مہوش علی کا شروع کردہ دھاگہ سوات ڈیل مبارک ہو31104بار دیکھا گیا ۔
12. زمرہ محفل چائے خانہمیں محمد وارث کا شروع کردہ دھاگہ محفل چائے خانہ30988بار دیکھا گیا ۔
13. زمرہ تعارف و انٹرویومیں مغزل کا شروع کردہ دھاگہ خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی30650بار دیکھا گیا ۔
14. زمرہ مطالعہ کتب میں نبیل کا شروع کردہ دھاگہ آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟ 29748بار دیکھا گیا ۔
15. زمرہ Games Cornerمیں تعبیر کا شروع کردہ دھاگہGame of Words29404بار دیکھا گیا ۔
16. زمرہ کھیل اور کھلاڑیمیں Arifkarim کا شروع کردہ دھاگہ 20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء 29272بار دیکھا گیا ۔!
17. زمرہ اوراد و اذکارمیں اشتیاق علی کا شروع کردہ دھاگہ اللہ سے استغفار28429بار دیکھا گیا ۔
18. زمرہ تصاویرمیں شمشادکا شروع کردہ دھاگہ آج کی تصویر23378بار دیکھا گیا ۔
19. زمرہ تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلماتمیں قیصرانی کا شروع کردہ دھاگہ ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع 26591بار دیکھا گیا ۔
20. زمرہ تبصرےمیں نبیل کا شروع کردہ دھاگہ علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]26076بار دیکھا گیا ۔
21. زمرہ اردو بلاگنگمیں سارہ پاکستان کا شروع کردہ دھاگہ آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!24697بار دیکھا گیا ۔
22. زمرہ اردو لغت پراجیکٹ‌میں دوست کا شروع کردہ دھاگہ انگریزی اردو لغت کو برقیانا23899بار دیکھا گیا ۔
 

نایاب

لائبریرین
1. زمرہ اِسلامی تعلیماتمیں مہوش علی کا شروع کردہ دھاگہ نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)22146بار دیکھا گیا ۔
2. زمرہ فیشن اور ملبوساتمیں تعبیر کا شروع کردہ دھاگہ آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے؟ 21247بار دیکھا گیا ۔
3. زمرہ اِصلاحِ سخنمیں ایم اے راجہ کا شروع کردہ دھاگہ برا ہِ کرم تقطیع کر دیں21115بار دیکھا گیا ۔
4. زمرہ اپنا اپنا دیسمیں پپو کا شروع کردہ دھاگہ اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں19176بار دیکھا گیا ۔
6. زمرہ اسلام اور عصر حاضرمیں سیپنوزا کا شروع کردہ دھاگہ اسلام میں عورت کا مقام16645بار دیکھا گیا ۔
7. زمرہ اردو سوفٹویر ریلیزمیں جمیل نستعلیق کا شروع کردہ دھاگہ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!14836بار دیکھا گیا ۔
8. زمرہ برقیانے کیلئے کتب کی فرمائش میں شمشاد کا شروع کردہ دھاگہ آب حیات - مولانا محمد حسین آزاد (مرحوم) 14565بار دیکھا گیا ۔
9. زمرہ روز مرہ کے معمولات سے میں سارہ خان کا شروع کردہ دھاگہ آج آپ نے کیا سیکھا ٓ ٓ 14439بار دیکھا گیا ۔
10. زمرہ لائبریری کے بارے میں سیدہ شگفتہ کا شروع کردہ دھاگہ لائبریری : گوشۂ صحبت 14347بار دیکھا گیا ۔
11. زمرہ ٹائپو گرافی اور خطاطی میں مہوش علی کا شروع کردہ دھاگہ بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں 12768بار دیکھا گیا ۔
12. زمرہ غیر افسانوی ادب میں ماوراء کا شروع کردہ دھاگہ زاویہ 1 12041بار دیکھا گیا ۔
13. زمرہ اراکین کے سفرنامے میں تیشہ کا شروع کردہ دھاگہ switzerland‘ 11960 بار دیکھا گیا ۔
14. زمرہ اردو لوکلائیزیشن میں نعمان کا شروع کردہ دھاگہ ترجمہ مطلوب ہے 11790 بار دیکھا گیا ۔
15. زمرہ اردو شاعری میں وہاب اعجاز خان کا شروع کردہ دھاگہ انتخابِ کلامِ میر (دیوان اول) 11415 بار دیکھا گیا ۔
16. زمرہ حمد، نعت، مدحت و منقبت میں الف نظامی کا شروع کردہ دھاگہ پسندیدہ نعت 11408 بار دیکھا گیا ۔
17. زمرہ پنجابی فورم میں شمشاد کا شروع کردہ دھاگہ پنجابی وچ گپ شپ 11280 بار دیکھا گیا ۔
18. زمرہ ذکر محفلین میں تعبیر کا شروع کردہ دھاگہ اس ہفتے کے مہمان "فہیم" 11247 بار دیکھا گیا ۔
19. زمرہ محفل کی سالگرہ میں خرم شہزاد خرم کا شروع کردہ دھاگہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ 10816 بار دیکھا گیا ۔
20. زمرہ عربی کے اسباقمیں نبیل کا شروع کردہ دھاگہ عربی زبان سیکھنے کے ذرائع 10581 بار دیکھا گیا ۔
21. زمرہ تعلیم و تدریسمیں ام طلحہ کا شروع کردہ دھاگہ مجھے سندھی سیکھنا ہے 10413 بار دیکھا گیا ۔
22. زمرہ ضروری اعلاناتمیں سیدہ شگفتہ کا شروع کردہ دھاگہ لائبریری میں تقریب ! 10347 بار دیکھا گیا ۔
23. زمرہ پراجیکٹس کی تجاویزمیں جاوید اقبال کا شروع کردہ دھاگہ احادیث کو برقیانا 10205 بار دیکھا گیا ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیشہ نایاب کام کرتے ہیں اپنے نایاب بھائی۔ زندہ باد کا نعرہ لگا دیتا ہوں۔ اسقدر زبردست معلومات کے لیئے اک ریٹنگ "زبردست معلوماتی" ہوتی تو وہ کرتا۔
فی الحال ان ریٹنگز پر گزارہ کیجیئے
:zabardast1:
:good:
:great:
:best:
اور آپ کے اس دھاگے سے :mogambo:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لگتا ہے کہ نایاب بھائی کی ڈانٹ آپ خود تو کھائیں گے ہی، مجھے بھی کھِلوائیں گے :D آف ٹاپک گفتگو کرنے پر :)
نہیں نایاب بھائی نہیں ڈانٹتے۔ نہ انہوں نے کبھی ڈانٹا ہی ہے۔ کم از کم مجھے :p اور اگر مجھے ڈانٹ پڑ بھی گئی تو کونسا قیامت آ جائے گی۔ :ROFLMAO: ہو سکتا ہے میں سدھر ہی جاؤں :grin:
 
Top