عینی، ایسی باتیں مت کرو ورنہ میانوالی یا لاہور آ کے رہنا پڑے گا!خون آشام بلائیں ہیں یہ کراچی سے چمٹی ہوئی
جہاں بھی رہنا پڑے ہیں تو یہ خون آشام بلائیںعینی، ایسی باتیں مت کرو ورنہ میانوالی یا لاہور آ کے رہنا پڑے گا!
حیرت ہے کہ یہ اخبار دھڑلے سے لکھتا ہے پھر بھی اس کے خلاف کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔یہ اخبار بھی تو کارٹون ہی ہے
حیرت ہے کہ یہ اخبار دھڑلے سے لکھتا ہے پھر بھی اس کے خلاف کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔
شمشاد بھائی، ’امت‘ کے چبھنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ ’تکبیر‘ کے ایڈیٹر صلاح الدین کو تو راستے سے ہٹا دیا گیا مگر صدائے حق تو نہیں دبایا جاسکتا۔ وہ تو کسی نہ کسی روپ میں کانوں کی کھڑکیوں اور ضمیر کے دروازے پر دستک دیتی ہی رہے گی!تو بھائی جب آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے تو کسی ایک کو الزام دینا صحیح نہیں ہے ناں۔
دوسری طرف آپ دیکھیں تو ہر اخبار اور ہر ٹی وی چینل کسی نہ کسی پارٹی کے آگے بکا ہوا ہے۔ تو صرف اُمت اخبار ہی کیوں لوگوں کو چُھبتا ہے؟
’امت‘ میں اگر کچھ جھوٹ یا مبالغے پر مبنی خبریں چھپتی ہوں گی تو کچھ خبریں سچ بھی شائع ہوتی ہوں گی۔ قومی سطح کا اور کون سا اخبار ہے جو ایم کیو ایم کے بارے میں اس طرح لکھنے کی جرات کرسکتا ہے؟اُمّت اخبار کی صدائے حق کا تو ایک زمانہ معترف ہے۔