اور بڑا لفافہ حاصل کرنے کو بیاں پر دسترس ضروری ہے۔۔آج کل اچھا کالم نگار وہ ہے جس کو سب سے بڑا " لفافہ " ملتا ہے ۔
ترمیم:اور بڑا لفافہ حاصل کرنے کو بیاں پر دسترس ضروری ہے۔۔
"وہاں" تک رسائی کی سیڑھی "بیاں" کی دیوار پر ٹکتی ہے۔۔۔ترمیم:
بڑا لفافہ حاصل کرنے کے لیے ’وہاں‘پہ دسترس ضروری ہے........
درست فرمایا آپ نے............لیکن اگر صرف یہی شرط ہو تو اپنے ناجی صاحب تو بے چاے فاقوں مر جائیں........."وہاں" تک رسائی کی سیڑھی "بیاں" کی دیوار پر ٹکتی ہے۔۔۔
درست فرمایا آپ نے............لیکن اگر صرف یہی شرط ہو تو اپنے ناجی صاحب تو بے چاے فاقوں مر جائیں.........
قصور ناجی صاحب کا نہیں۔۔۔۔ خریدار کا ظرف بھی استعمال ہوتا ہے۔۔۔ اب خریدار پوری لاٹ اٹھائے گا تو بیچ میں مسترد مال بھی آئے گا۔۔۔۔درست فرمایا آپ نے............لیکن اگر صرف یہی شرط ہو تو اپنے ناجی صاحب تو بے چاے فاقوں مر جائیں.........
درست کہا آپ نے.................اب تو پورا گروپ خریدا جاتا ہے........الا ماشاءاللہقصور ناجی صاحب کا نہیں۔۔۔ ۔ خریدار کا ظرف بھی استعمال ہوتا ہے۔۔۔ اب خریدار پوری لاٹ اٹھائے گا تو بیچ میں مسترد مال بھی آئے گا۔۔۔ ۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے حسینی بھائی!اچھا کالم ہے۔۔ ٰ شئیر کرنے کا شکریہ۔۔۔
مصر کے نامور شاعر اور ادیب عقاد کے بارے میں سنا تھا کہ وہ بار بار لکھتے تھے اور اپنا لکھا دیکھتے تھے۔۔۔ مطمئن نہیں ہوتا تھا اور لکھا ہو ردی کی ٹوکری کی نظر ہوجاتا تھا۔۔۔ ۔ یہ کام مسلسل کرتا رہتا یہاں تک کہ ایک مرحلہ ایسا آجاتا جب انسان کو خود اپنا لکھا اچھا لگنے لگتا۔۔۔
ارے سرکار۔۔۔ ساقی۔ صاحب کو کیوں ہمارا دشمن کرتے ہیں۔ ہماری تو ان سے دور بہت دور کی سلام دعا بھی نہیں۔۔۔ ان کا شکریہ ادا کیجیے۔۔۔نیرنگ بھائی! بہت ہی قیمتی اور معلوماتی مضمون شامل فورم کیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
ارے نہیں نہیں حضور! ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔ ہم فقیروں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ارے سرکار۔۔۔ ساقی۔ صاحب کو کیوں ہمارا دشمن کرتے ہیں۔ ہماری تو ان سے دور بہت دور کی سلام دعا بھی نہیں۔۔۔ ان کا شکریہ ادا کیجیے۔۔۔