اچھی کارکردگی یا ؟

حسیب

محفلین
خان صاحب اگر ہو سکے تو مصباح کی بات چیت ویڈیو یا آڈیو کی صورت میں سنیں کہ اس نے کیا کہا ہے
سیاق و سباق سے ہٹا کر ایک لائن لکھی جاتی ہے اور اس پہ تبصرے شروع کر دئیے جاتے ہیں
 
پاکستانی ٹیم نے بے حد مایوس کیا ہے

اگر یو اے ای، افغانستان وغیرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ جاویں تو ہیرو بن جائیں
مگر پاکستان، سری لنکا ہار جاویں تو ذلت کی انتہا ہے۔ ہار بھی ایسی کہ غیرت مند ڈوب مریں
 
Top