آخر الذکر تو اب بھی مل جاتے ہیں۔ ہمت کیجیے قبلہکیا پتہ کچھ عرصہ بعد یہ ایڈورڈ ٹائزنگ دیکھنے کو ملے۔
کہ دو کیپسول ڈکاریں اور ایک گھنٹہ ہوا میں پرواز کریں۔
اور دوسری کمپنی کہہ رہی ہوگی کہ ایک کیپسول اور وقت 2 گھنٹے۔
شاید کوئی یہ بھی کہہ دے کہ ایک کیپسول کھائیں اور ہمیشہ کے لیے پرواز کرجائیں
جی ہاں!واہ رے ارتقائے دماغِ انسانی۔۔واہ