اکبر الہ آبادی کا انوکھا شعر جسے پڑھ کر میں اچھل گیا

زندہ

محفلین
السلام علیکم جناب میرے پاس ایک چھوٹی سی کتاب ہے جس کا نام ہہے دیوان اکبر فرحت صبا نام کے کوئی انسان اس کے مرتب کرنے والے ہیں اور خیام پبلیشر اردو بازار لاہور سے یہ کتاب چھپی ہے اس کے صحفہ نمبر ایک سو تین کے اوپر اکبر کی طرف ایک عجیب ساشعر منسوب کیا گیا ہے میں تو اس کو پڑھ کر اچھل گیا کہ بھائی اتنے بڑے آدمی یہ کیسی بات کر گئے تو جناب وہ شعر یہ ہے
اس مس پہ کون میرے سوا ہو فریفتہ
گاہک میں ہی ہوں ہند میں لندن کے مال کا
ہاہاہاہا جناب یہ دیکھ لیں کہ کیا لکھا ہوا کیا یہ واقعی ہی اکبر کا شعر اگر ان کا ہی ہے تو مہربانی فرما کے مجھ کو سمجھا دیں کے اس مطلب کیا لندن کے مال سے اکبر کی کیا مراد ہے خدا حافظ
 
Top