ابن محمد جی
محفلین
یوں تو قرآنِ پاک فرقان مجید کی بے شمار تفاسیرعلماء اکرام نے تصانیف فرمائی ہیں۔اور تا قیامت اہل علم اس بحربے کراں سے مستفید ہو کر جواہر لٹاتے رہے گے،اکرام التفاسیر امام اولیاء سرتاج السالکین حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ عالی کی وہ بیانیہ تفاسیر ہے،جس کے مطالعے سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے بندہ اپنے رب سے باتیں کر رہا ہے ،بندہ کیا چاہتا ہے اور رب کیا چاہتا ہے،حالات حاضرہ میں قرآن پاک ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے ،انسان کو دنیا میں کیوں بھیجا گیا ہے؟ان تمام امور پر انتہائی سہل انداز میں روشنی ڈالی گئ ہے ،جس کی اصل چاشنی مطالعہ ہی سے معلوم ہو سکتی ہے۔
لنک