تو جناب بالآخر اکمل زیدی بھائی نے تین ہزار مراسلے مکمل کر ہی لیے۔
امید ہے کہ اپنے کٹھے میٹھے آم جیسے مراسلوں سے مزید ہزاریاں عبور کرتے رہیں گے۔
بہت بہت مباتک ہو اکمل بھائی
حاضر جناب ۔باقی پھول بوٹوں کے لیے کونٹریکٹ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اور ہادیہ بہن کو دیا جاتا ہے۔