ہم تو ابھی 330 ایم بی تک پہنچے ہیں، سفر جاری ہے! 'چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی' کے مصداق!نہ جانے کتنا سائز ہے۔ 1.2 GB تک ہو کر باقی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا ہے یہ تو۔
آپ کا مطلب ہے ڈاؤن لوڈ شدہ فائل کو ؟ 1.25 جی بی کی ہے۔ مجھے ایف ٹی پی استعمال کرنا نہیں آتا۔ اگر استعمال آسان ہے تو لنک بھیج دیں میں اپ لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔اگر تھوڑی ہمت کرکے اسکو اپلوڈ کردیں تو سب کا بھلا ہوجائے گا کہیں تو آپ کو ایف ٹی پی کا لنک بھیجوں؟؟
ہاہاہا![…] انسانی نستعلیق […]
کیا نتائج رہیں؟ کچھ نمونہ جات پوسٹ کردیجیے۔انسٹال بھی کرلیا ، اور استعمال بھی کرلیا ۔
بہت حوصلہ افزا نتائج ہیں او سی آر کے ۔ بہرحال بہتری کی گنجائش ہے ، اور اسکے ڈیولپرز بہت معاون و مددگار ہیں انکو جوبھی تجاویز دی جائیں ، وہ مشورہ قبول کرتے ہیں ۔
فائل سائز بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اس ایف ٹی پی میں 13 حصوں میں اپلوڈ کردیا ہے ، جو بڑی فائل ڈاؤنلوڈ کرنے سے قاصر ہیں وہ حصوں میں ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں یہاں سے ۔ ڈاؤنلوڈ ہونے کے بعد آخری زپ فائل سے ایکسٹریکٹ کریں ۔
نہیں ، بیچ پروسسیسنگ بھی ہے ، اور مکمل ڈائرکٹری کی بھی سہولت ہے ۔ایک وقت میں ایک ہی امیج کی اجازت لگ رہی ہے۔؟