مجھے تو یہ بھی بدنصیب ککڑوں میں سے ایک لگ رہا ہے۔۔۔۔دیکھ نہیں رہے کہ مرغی صاحبہ اسکے گھر آنے پر اسکی انگلیوں کو سونگھ کر ی چیک کرنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ کہیں آج پھر یہ دوستوں کے ساتھ سگریٹ وغیرہ تو نہیں پی کر آیا۔۔۔۔کچھ بھی ایسا شیئر کریں کہ "جُلمی" اک بار ضرور مسکرا دے۔منی بیگم نے تو بہت کوشش کی مگر "جُلمی صاحب " نہیں مانے ۔