اک عاشق کا انداز محبتانہ

فخرنوید

محفلین
Love_letter_ashiq.jpg
 

فخرنوید

محفلین
اوہ حضور والا! میں نے بقول م م مغل صاحب کے یہ فیس بک سے ہی اڑائی ہے۔

ویسے آپس کی بات ہے ایسی ہینڈ رائٹنگ میری ایک ۔۔۔۔۔۔ کی تھی ۔
 

mrkk

محفلین
یہ محبت نامہ بہت پرانا لگتا ہے۔ کسی کے مامے با بے کا تو نہیں جو اڑالیا گیا ہو۔ اجکل تو انٹر نیٹ کادور ہے یہ تو لگتا کسی کبوتر کے ہاتھ سے (معاف کرنا پنجے سے)بھجوایا ہو ا لگتا ہے۔
 
Top