اک کڑی نظر!

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی پھر اس دھاگے کے اختتام کا اعلان کر دیتے ہیں کہ 31 اگست رات 8 بجے تک سب اراکین اپنی اپنی آراء دے دیں، اس کے بعد مہمان خصوصی کا خطبہ ہو گا اور اس کے بعد دھاگہ مقفل کر دیا جائے گا۔

اخباری نمائندوں کو سوال جواب کا وقت نہیں دیا جائے گا۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
چلیں جی پھر اس دھاگے کے اختتام کا اعلان کر دیتے ہیں کہ 31 اگست رات 8 بجے تک سب اراکین اپنی اپنی آراء دے دیں، اس کے بعد مہمان خصوصی کا خطبہ ہو گا اور اس کے بعد دھاگہ مقفل کر دیا جائے گا۔

اخباری نمائندوں کو سوال جواب کا وقت نہیں دیا جائے گا۔
اوہ توبہ بھیا یہ میں نا پسند نہیں کر رہی تھی غلطی سے ایسا ہوا معذرت خوا ہوں
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
  • میری سب سے بڑی خامی کہ میں بہت جلد اعتبار کرتی ہوں۔
  • دوسری بڑی خامی کہ بہت گنہگار ہوں اب آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ سب ہی کچھ شامل ہوگیا اس میں۔
  • میرا دل معاملات کے اعتبار سے بہت واضح رہتا ہے کسی کا بھی کیا گیا برا عمل میرے دل سے جلد نکل جاتا ہے کوئی بات دل میں نہیں رہ پاتی۔
  • دوسری خوبی اللہ پر بھروسا جو مجھے بہت نڈر بنادیتا ہے اور پریشان نہیں رہنے دیتا۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
1۔سچ بولنے کی حتی الامکان کوشش کرتا ہوں اور اگر نہ بولوں تو ملال سے ہوتا ہے
2۔کوئی ملے تو بتاؤں
خامیاں تو بہت سی ہیں
بہت منہ پھٹ ہوں جلدی جذباتی ہو جاتا ہوں اور غصے میں اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ پاتا اور بہت کچھ بول جاتا ہوں(اللہ تعالیٰ میری جان چھڑاے ان سے)
خوب بہت خوب!
 

تعبیر

محفلین
جیسے مجھے آپ کے انداز سے لگتا ہے آپ بہت لونگ،کیئرنگ ہیں۔
سو نائس آف یو
یہ اپنی خوبی تو نا ہوئی نا یہ تو خداداد ہوتی ہیں نا
ویسے یہ تھریڈ اس طرح ہونا چاہیے تھا کہ جیسے آپ نے یہ تھریڈ پپوسٹ کیا اس کے بعد دوسرا آنے والا آپ کی ایک خوبی اور خامی بتاتا اس کے بعد دوسرے کی تیسرا اس طرح آگے یہ سلسلہ چلتا رہتا :)
 
Top