قرۃالعین اعوان
لائبریرین
جب میں نے یہ شروع کیا اور سلسلہ آگے چلا تو میرے دل میں بھی یہی خیال آیا کہ ایسا ہونا چاہیے تھا۔۔۔لیکن بات چل نکلی تھیسو نائس آف یو
یہ اپنی خوبی تو نا ہوئی نا یہ تو خداداد ہوتی ہیں نا
ویسے یہ تھریڈ اس طرح ہونا چاہیے تھا کہ جیسے آپ نے یہ تھریڈ پپوسٹ کیا اس کے بعد دوسرا آنے والا آپ کی ایک خوبی اور خامی بتاتا اس کے بعد دوسرے کی تیسرا اس طرح آگے یہ سلسلہ چلتا رہتا