خوب!میری نظر کو تو مجھ میں کوئی خامی نظر ہی نہیں آتی
اس میں میرا کوئی قصور نہیں
میں آدم زاد ہوں جو زمیں پہ آنے کے بعد اپنی خامیاں چھُپاتےچُھپاتے اپنا آپ گنوا بیٹھا ہے
دو کچھ زیادہ نہیں ہیں ڈھونڈنے پر بھی دورررررررررررررررررر دور تک کوئی نہیں ملی سچیآپ کے خیال میں وہ کونسی دو خوبیاں ہیں جنہیں آپ خود میں موجود پاکر مسرور ہوتے ہیں؟
لانگ لسٹاور وہ کونسی دو خامیاں ہیں جنہیں سوچ کر رنجیدہ ہوتے ہیں کہ یہ نہیں ہونی چاہیئے تھیں
جی جی کیوں نہیں!ہاں جی میں حاضر ہوں
عینی آپ بھی تو جواب دیں نا تاکہ آپ کو بھی جاننے کا موقع ملے ہمیں
دو کچھ زیادہ نہیں ہیں ڈھونڈنے پر بھی دورررررررررررررررررر دور تک کوئی نہیں ملی سچی
لانگ لسٹ
ہاں یہ میں دو دو کر کے ڈھیروں ڈھیر بتا سکتی ہوں
1) میں بالکل مستقل مزاج نہیں ہوں اور بہت جلد باز ہوں
2)بہت موڈی ہوں
1)میں بہت جلدی ہمت ہار جاتی ہوں اور نگیٹو تھنکنگ ہو جاتی ہوں
2)میں ملٹی ٹاسکنگ بالکل بھی نہیں ہوں
فی الحال کے لیے اتنا ہی
ہاں جی میں حاضر ہوں
عینی آپ بھی تو جواب دیں نا تاکہ آپ کو بھی جاننے کا موقع ملے ہمیں
دو کچھ زیادہ نہیں ہیں ڈھونڈنے پر بھی دورررررررررررررررررر دور تک کوئی نہیں ملی سچی
لانگ لسٹ
ہاں یہ میں دو دو کر کے ڈھیروں ڈھیر بتا سکتی ہوں
1) میں بالکل مستقل مزاج نہیں ہوں اور بہت جلد باز ہوں
2)بہت موڈی ہوں
1)میں بہت جلدی ہمت ہار جاتی ہوں اور نگیٹو تھنکنگ ہو جاتی ہوں
2)میں ملٹی ٹاسکنگ بالکل بھی نہیں ہوں
فی الحال کے لیے اتنا ہی
ہاااا یہ شرط کیوں اپیا جی ؟جواب وہ دیجئے گا جو بہادروں کا جواب ہوتا ہے!
بھئی وہ اس دھاگے میں بہادر ہونگے تو جواب دینگے ناہاااا یہ شرط کیوں اپیا جی ؟
بہادر نہ ہوں تو جواب کیسے دیں
جی حکم۔اب شروع سے دھاگہ پڑھوں گا تو پتہ چلے گا کہ یہ کیا ہے
ایک ہی تو چاند ہے وہ بھی آجکل رات میں لالٹین کا کام دے رہا ہے۔ اس پر بھی اگر آپ کا قبضہ ہوگیا تو۔۔۔عوام بیچاری کا کیا بنے گا۔مھجےچاند چاہیے...ستارے تو بہت مل جاتے ہیں....lollllll
اس معاملے میں ہم آپ کی مدد کیئے دیتے ہیں۔ یہ بری عادت ہے۔ مگر ہم اس کو چھوڑنے کی نصیحت نہیں کریں گے۔ نصیحت کے معاملے میں ہم پہلے ہی بہت بدنام ہوچکے ہیں۔اچھی والی
1) اچھا خاوند ہوں
2) سگریٹ نہیں پیتا
3) جو بھی پکا ہو کھا لیتا ہوں
بری والی
1) غصہ جلد آتا ہے
2) وقت کی پابندی نہیں کر پاتا
3) نہ وقت پر سوتا ہوں نہ وقت پر اٹھتا ہوں
ایک اور بھی عادت ہے، نامعلوم اچھی ہے یا بُری کہ بہت ضدی ہوں۔
بری عادتیں میچ کرتی ہونگیشمشاد بھائی آپ کی اور میری عادتیں بہت زیادہ ملتی جلتی ہیں۔
آپ تو مجھ سے کافی مماثلت رکھتے ہیں۔خوبیاں میں آوارگی نہیں کرتا اور کام کے علاوہ باہر نہیں جاتا
خامیاں میں دوست نہیں بناتا اور آدم بیزار ہوں
آپ کے مراسلے بھی آپ کی شخصیت کا آئینہ ہیں۔ جس بات کو آپ کھلے طور زبان دراز کہہ گئے ہیں ہماری نظر میں وہ بھی آپ کی خوبی ہے کہ نہائیت نپا تلہ انداز اختیار کرتے ہوئے مختصر الفاظ میں کوزے میں دریا سمو دیتے ہیں۔محترم بہنا
کڑے امتحان میں ڈال دیا ، سوچ سوچ ہارا مگر کوئی خوبی نہ دکھی اپنے آپ میں
صنف نازک کسی بھی روپ میں دکھے قابل احترام ٹھہرتی ہے میری نگاہ میں
گالی کا جواب گالی سے دینا مجھ سے نہیں ہوتا ۔
اگر یہ خوبیاں ہیں تو جانے کیوں میرے پیارے زمانے کی مثال دے کر انہیں خامی جتاتے ہیں ۔
اور خامیاں ہزار ہاتھ باندھے چلی آئیں ۔
میں دوستی نہیں نبھا سکتا کہ میرے اصول مجھے اسیر رکھتے ہیں ۔
میں اپنوں پہ بھی غلط بات پر کھلے طور زبان دراز کرتا ہوں ۔
بلکل جی بجا فرمایا آپ نے۔ جو شخص کاہل ہو وہ وقت کا پابند ہوہی نہیں سکتا۔ یہ جواب قابل قبول نہیں ہے۔ ہم احتجاج کرتے ہیں۔مرزا جی، وقت کا پابند بھی اور کاہل بھی، یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوئی!
وہ اصل میں کیا ہے کہ ہم آپ کو ذاتی طور پر جانتے نہیں ہیں اس لئے ہم سے ایسی توقع نہ رکھیں۔ رہی محفل والی بات تو باقی محفلوں کا تو پتہ نہیں البتہ "اردو محفل" کی ہم گرینٹی دیتے ہیں کہ یہاں پر ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔عرض کیا ہے
خُوبیوں کا تعین تو آپ لوگ ہی کر سکتے ہیں
رہی خامیوں کی بات۔۔۔ توکسی سیانے کا قول ہے کہ
کبھی بھی کسی محفل میں اپنی خا میوں کا ذکر نہ کرو کیونکہ
آپ کے محفل سے جاتے ہی یہ کام خود بخود ہو جائے گا
لیں جی، اس میں کیا مشکل ہے۔ یہاں جو بھی خوبیاں بیان کی گئی ہیں ان میں سے جو بھی پسند ہو چھانٹی کر کے لکھ دیں۔ مگر نقل کرتے ہوئے عقل کا استعمال شرط ہے۔ اچھا شوہر والی خوبی صرف مردوں کیلئے استعمال ہوتی ہے۔بھئی وہ اس دھاگے میں بہادر ہونگے تو جواب دینگے نا
اپنی خامیاں گنوانا تھوڑا مشکل سا کام ہے نا
اور خوبیاں تلاش کرنا اس سے بھی مشکل
بہادری سے میری مراد دل کڑا کرکے جواب دینا ہے