اک گلہ

قمر

محفلین
السلام علیکم
ممبر تو ہم پہلے ہی تھوڑے لیکن نئے ممبرز کے ساتھ بے رخی بھی اس فورم کی ترقی میں رکاوٹ ہے-پرانے لوگ آپس میں باتیں کرتے رہتے ہیں نئے لوگوں کو لفٹ نہیں کرواتے اس لیے وہ فورم چھوڑ دیتے ہیں :roll:
 
دوستی

آپ اتنے جلدی دل چھوٹا نہ کریں اور اپنی محنت جاری رکھیں۔ کبھی نہ کبھی کوئی نہ کوئی چونک ہی پڑے گا۔

ویسے بھی آپ کا نام ان لوگوں میں تو آئے گا ہی جو انٹرنیٹ کے اوّلین اردو فورم سے وابستہ ہیں۔

چیزوں کی + سمت دیکھا کرو دوست۔

چلو آج سے میری تمہاری دوستی۔
 
Top