ماشاءاللہ۔ اچھی غزل ہے۔
مطلعے کے مصرعہ اولی میں کتابت کی غلطی ہے غالبا، وزن کا مسئلہ محسوس ہورہا ہے۔
پانچویں شعر کے پہلے مصرعے میں پیالے کو آپ نے بر وزن فعولن باندھا ہے۔ پیالے کی ی یائے مجہول نہیں ہوتی؟ اگر ایسا ہے تو اس کا وزن فعلن نہیں ہوگا؟
دعاگو،
راحل۔