اگر تم نے بُھلا ڈالا ۔۔ فاخرہ بتول

عمر سیف

محفلین
اگر تم نے بُھلا ڈالا

لکیروں کے گھنیرے جال میں قسمت نہیں ملتی
بہت ڈھونڈا ۔۔
بہت ڈھونڈا تو تب جا کر تمھیں پایا ۔۔!
تمھیں پایا تو اب دل کو یہ اندیشہ ستاتا ہے
کریں گے کیا اگر جاناں؟
ہمیں تم نے بُھلا ڈالا ۔۔!

فاخرہ بتول
 
Top