اگر فیض کشید ہ نہیں ملتا تو اور کوئی خطاطی سے ملتا جلتا کشید ہ فونٹ ہے؟

شاکرالقادری

لائبریرین
کوئی اور فیض کے علاوہ خطاطی سے ملتا جلتا فونٹ ہے جو کشیدہ بھی ہوتا ہو؟
فیض کشیدہ بھی مل جائے گا صاحب پریشان کیوں ہوتے ہیں
مجھے بتایئے آپ اپنے گدھوں کی دیکھ بھال کے علاوہ اور کیا کیا کر لیتے ہیں ۔۔ مثلا کورل ڈرا۔۔۔ فونٹ کرییٹر وغیرہ میں اگر کچھ کام کر سکتے ہیں تو
ذرا القلم پر آجایئے ۔۔۔ وہاں آپ سے اسی سلسلہ میں کچھ خدمات مطلوب ہیں۔۔۔ اپنا ایک گدھا ضرور لے آیئے گا۔ بار برداری کے کام آئے گا۔
 

arifkarim

معطل
ذیشان رسول صاحب!
آپکو پہلے بھی کئی بات یہ مشورہ دیا جا چکا ہے کہ القلم فارم پر فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ زیر تعمیر ہے۔ براہ کرم وہاں جاکر اسے مکمل کرلیں۔
 

ذیشان رسول

محفلین
مجھے تو صرف گزارے لائق کورل ڈرا آتا ہے۔
کیا القلم پر بھی ایسے ہی اکائونٹ بنائوں۔پھر فونٹ مکمل کروں کورل کا کام ہو تو میں حاضر
ہوں۔
 

ذیشان رسول

محفلین
کیا دنیا میں عماد سے بڑھ کر بھی کوئی گھٹیا فونٹ ہے لفظوں کو اتنا تباہ کر رہا ہے کہ
اللہ ہی حافظ میری توبہ اپنے گدھو ں سمیت جو میں عماد کو چھیڑوں
وہ تو فونٹ لگتا ہی نہں ہے۔
 
Top