اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

دوستو! میڈیکل سائنس کی کتابیں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں، آپ میڈیکل کے مختلف موضوعات پر ہماری ویب سائٹ سے کتابیں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں، لیکن اگر کسی وجہ سے ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو پھر آپ براہ راست مجھ سے رابطہ کر کے اپنے ایمیل پر مطلوبہ کتاب بلا معاوضہ منگا سکتے ہیں۔
ہماری ویب سائٹ کا ربط یہ ہے http://moazzam.vcn.ir
w97z4cwnk4.jpg
 

S. H. Naqvi

محفلین
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب، اگر ممکن ہو تو ایکس ریز، سی ٹی سکین اور ایم آر آئی سکین کی بکس اردو میں اپلوڈ کردیں، بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔ اللہ آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین
 

S. H. Naqvi

محفلین
ڈاکٹر صاحب اوپر دیئے گئے لنک سے مجھے، تصویر میں دکھائی گئی "میڈیکل ڈکشنری" والی بک نہیںملی! براہ مہربانی اسکی پی ڈی ایف فائل میرے ای میل پر بھیج دیں، مشکور ہوں گا۔
hafeeznaqvi@gmail.com
 
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب!میں نے مختلف کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنیکی کوشش کی لیکن وہ 30 یا 40 فیصد ڈاؤنلوڈ مکمل ہو کر رک جاتی ہیں اور نہیں ہوتیں۔
آپ فروغِ علم بہت کیلیے کوشاں ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائے
آمین
 
کوئی بھی کتاب ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی میرا ڈاؤنلوڈ مینیجر کچھ فیصد ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد یہ مسئلہ پیش کرتا ہےThe data transfer has been interrupted and the server does not support "resume". It's only possible to download this file from the beginning.

There are several possible ways to solve the problem:
1. It's possible that the server had temporary problems. Try to resume this download at a later time.
2. You can leave this file alone in the queue (create another new queue) and start the queue. In this case IDM will retry to download the file from the beginning until it downloads the file successfully.
To achieve the best results, you should also set 1 connection for this site in the list of exceptions in IDM "Options->Connection" tab.


Details:
The server sent incorrect reply on restart command.
آپ پلیز اِن کتابوں کو ڈراپ بکس وغیرہ جیسی سروسز پر اپلوڈ کر دیجیے مہربانی ہو گی
 

الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر معظم میں اپنا ای میل دیتا ہوں، ان کی ان پیج فائلیں بھجوا دیں، یا کہیں اپ لوڈ کر دیں۔ اب تک غالباً میری برقی کتابیں نہیں دیکھیں، میری دستخط دیکھیں۔
 
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب!میں نے مختلف کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنیکی کوشش کی لیکن وہ 30 یا 40 فیصد ڈاؤنلوڈ مکمل ہو کر رک جاتی ہیں اور نہیں ہوتیں۔
آپ فروغِ علم بہت کیلیے کوشاں ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائے
آمین
آپ ایمیل پر رابطہ کریں تو مطلوبہ کتاب آپ کو ارسال کر دی جائے گی۔
 
Top