اگر نامناسب ہو تو ڈیلیٹ کردیجئے گا

آج نیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے یہ نظر آیا سوچا آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کردوں۔ اگر نامناسب ہوا تو منتظمین حضرات سے گذارش ہے کہ یہ ڈیلیٹ کردیجئے گا ۔
94424223po2.gif

64421201fo7.gif

80591361uh5.gif

51776923jg2.gif
 

مغزل

محفلین
موچی کے منھ میں مولوی کی زبان دینے سے گھٹی کی تاثیر کم نہیں ہوجاتی ۔
شکریہ عبدالمجید صاحب
 

محمد نعمان

محفلین
کوئی ایسی وجہ نظر نہیں آتی کہ اس پیغام کو حزف کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔
آپ اگر اسے یونیکوڈ میں پیش کرتے تو پھر اور بھی بہتر ہو جاتا۔
 
برادرم محمد نعمان یہ میری اپنی لکھی ہوئی نہیں‌ ہے یہ میں‌نے عالمی دہشتگردوں‌کی سائٹ سے لی ہے اسلئے یہ تصویر اردو میں ہے
 
Top