بھکاری: اللہ کے نام پر کچھ دے دو
آدمی: ٹماٹر کھاؤ
بھکاری: اچھا روٹی ہی دے دو
آدمی: ٹماٹر کھاؤ
بھکاری: اچھا چائے ہی پلا دو
آدمی: ٹماٹر کھاؤ
بھکاری: آخر ٹماٹر ہی کیوں کھاؤں
اتنے میں آدمی کی بیوی نے اخبار سے تھوڑی سی نظر اٹھا کر کہا کہ میرا میاں توتلا ہے یہ کہہ رہا ہے کہ کما کر کھاؤ
بھکاری: لاکھ دی لعنت اوئے تیرے ٹماٹر تے