ارشد چوہدری
محفلین
کیا ---جینا پینا سینا کے ساتھ کرنا، گِرنا، مرنا ،اُٹھنا، بیٹھنا، چلنا پھرنا، کھانا پینارکنا رکنا وغیرہ وغیرہ یعنی ( نا) پر ختم ہونے والے تمام الفاظ کو ہم قافیہ بنایا جا سکتا ہے یا نہیں
نہیں ۔ اگر زمانہ ترانہ قوافی بھی ہوں تو 'انا' والے قوافی ہی درست ہوں گے جانا، کھانا۔ سفینہ مدینہ کے ساتھ جینا پینا درست قوافی ہیں لیکن کھانا اور پینا نہیںکیا ---جینا پینا سینا کے ساتھ کرنا، گِرنا، مرنا ،اُٹھنا، بیٹھنا، چلنا پھرنا، کھانا پینارکنا رکنا وغیرہ وغیرہ یعنی ( نا) پر ختم ہونے والے تمام الفاظ کو ہم قافیہ بنایا جا سکتا ہے یا نہیں
جی سر بالکل ٹھیک، "نا" سے پہلے والے الف کی طرف دھیان ہی نہیں گیا۔ آپ کی وضاحت کے لیے بہت بہت شکریہ۔نہیں ۔ اگر زمانہ ترانہ قوافی بھی ہوں تو 'انا' والے قوافی ہی درست ہوں گے جانا، کھانا۔ سفینہ مدینہ کے ساتھ جینا پینا درست قوافی ہیں لیکن کھانا اور پینا نہیں