محمد شکیل خورشید
محفلین
کاش
کاش نہ وہ دن آیا ہوتا
کاش نہ اس کو گنوایا ہوتا
اور تو سکھ پائے ہیں میں نے
کاش نہ یہ دکھ پایا ہوتا
6 جنوری 2019 کو شریکِ حیات داغِ مفارقت دے گئیں تھیں۔ 2022 میں عقدِ ثانی کے باوجود دکھ اپنی جگہ برقرار ہے ۔کاش نہ وہ دن آیا ہوتا
کاش نہ اس کو گنوایا ہوتا
اور تو سکھ پائے ہیں میں نے
کاش نہ یہ دکھ پایا ہوتا