اسد
محفلین
کل ایبٹآباد میں ان سردیوں کی پہلی برف پڑی، شام پانچ بجے لوڈشیڈنگ کا وقت شروع ہو گیا لیکن ایک گھنٹے بعد بجلی واپس نہیں آئی۔ پھر سترہ گھنٹے کے بعد آج دوپہر سوا بارہ بجے بجلی واپس آئی اور ایک بجے پھر لوڈشیڈنگ!!! اس لئے اتنی دیر ہوئی۔
میں نے چند تصویریں لی تھیں سو یہاں شریک کر رہا ہوں۔ کاہلی کے مارے نہ دستانے پہنے نہ جوتے اور دو منٹ میں انگلیاں اکڑ گئیں۔ اس لئے Auto پر رکھ کر تصویریں لیں کوئی محنت(سیٹنگ) نہیں کی۔
برف باری کے شروع میں:
کچھ دیر بعد:
نمائشی نارنگی کا پودا:
متفرق تصویریں:
کنگھی پام کا پودا سردی میں سکڑتے ہوئے(بغیر فلیش کے):
کنگھی پام کا وہی پودا (فلیش کے ساتھ):
گھر کے عقب میں نالے/کھائی کی تصویر:
میرا موڈ نہیں ہوا کہ جوتے پہنوں اور باہر جا کر تصویریں لوں، یہ تمام گھر کے اندر سے لی ہیں۔