حسیب احمد حسیب
محفلین
ایدھی .!
خدمت کا استعارہ تھے ایدھی چلے گئے
کتنوں کا جو سہارا تھے ایدھی چلے گئے
جیتے تھے دوسروں کیلئے وہ عظیم تھے
روشن تھے اک ستارہ تھے ایدھی چلے گئے.
حسیب احمد حسیب
خدمت کا استعارہ تھے ایدھی چلے گئے
کتنوں کا جو سہارا تھے ایدھی چلے گئے
جیتے تھے دوسروں کیلئے وہ عظیم تھے
روشن تھے اک ستارہ تھے ایدھی چلے گئے.
حسیب احمد حسیب