ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

32130457_1800938043299679_5792715807653888000_n.jpg

صدر ٹرمپ کی جانب سے ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے فیصلے پر وزیرخارجہ پومپئو کا بیان

اب جبکہ ہم ایران کے ساتھ معاہدے سے نکل گئے ہیں تو اپنے اتحادیوں کے تعاون سے ایرانی خطرے کے حقیقی، جامع اور پائیدار سدباب کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ ایران کو ہمیشہ کے لیے جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے ہمارا اپنے یورپی اتحادیوں اور دنیا بھر کے ساتھ مشترکہ مفاد وابستہ ہے۔ تاہم ہماری کوشش محض جوہری خطرے کے سدباب سے کہیں بڑھ کر ہے اور ہم ایرانی بلسٹک میزائل پروگرام کے خطرے کا خاتمہ کرنے، دنیا بھر میں اس کی جانب سے دہشت گردی کی سرگرمیاں روکنے اور مشرق وسطیٰ و دیگر ممالک میں اس کی خطرناک سرگرمی کے خلاف اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام جاری رکھیں گے۔ اس عالمگیر کوشش کے دوران پابندیاں پوری طرح نافذ رہیں گی جن کے ذریعے ایرانی حکومت کو اپنی لاپرواہانہ اور تخریبی سرگرمی کے نتیجے میں سفارتی و معاشی تنہائی کا سامنا ہو گا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
یاز

محفلین
ازراہِ کرم جوہری معاہدہ ہوتے وقت ڈیجیٹل آؤٹ ریچ والوں کا جو بیان تھا، وہ بھی یہاں شیئر فرما دیں، تا کہ کچھ تقابل کیا جا سکے۔
 
فاخر رضا

محفلین
Historic deal reached with Iran to limit nuclear program

President Obama, after announcing the agreement in Washington, quickly turned to what may be the more arduous task of selling the deal to skeptical lawmakers and U.S. allies in the Middle East.

[How the agreement works]

“This deal demonstrates that American diplomacy can bring about real and meaningful change,” Obama told a nation that awoke Tuesday morning to news of the accord. He said it would ensure that Iran had no possibility to achieve a rapid nuclear weapons “breakout” for at least the next decade.
 
شاہد شاہ

محفلین
افسوس زیک ٹرمپ کے سخت مخالف ہیں۔ اگر ٹرمپ امن کا اتنا ہی خلاف ہے تو شمالی و جنوبی کوریا کے مابین امن کیلئے اتنی کوششیں کیوں کی؟
ایران کا جوہری معاہدہ دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔ ایران مسلسل اپنا اسر رسوخ شام، لبنان، یمن وغیرہ میں قائم کئےہوئے ہیں۔ ایٹمی تنصیبات پر گو مزید کام نہیں کر رہا مگر مستقبل میں کبھی بھی کر سکتا ہے۔ یعنی اسنے اپنی ریسرچ ضائع نہیں کی۔
افسوس کہ ٹرمپ، پومپیو اور بولٹن امن کے مخالف ہیں

Why Secretary of State nominee Mike Pompeo is bad news for Iran
 
فاخر رضا

محفلین
Iran’s regional position today is much greater than it was a decade ago, and the United States government is much more isolated than it was a few years ago.

Same reference as above
 
فاخر رضا

محفلین
Expert Support for Nuclear Deal - The Iran Project has published a statement, signed by 53 national security leaders, including former National Security Advisors Brent Scowcroft, Zbigniew Brzezinski and Defense Secretary William Perry, supporting the implementation of the Iran nuclear agreement. The statement reads, “we welcome and support the announcement of implementation of the Joint Comprehensive Plan of Action.” Implementation of the deal “marks an unprecedented success in the longstanding international effort to prevent Iran from developing nuclear weapons.” Iran’s reduced nuclear program, “is now under some of the most sweeping inspections and transparency obligations in history.”

--“U.S. leadership has brought about this unprecedented agreement and U.S. leadership will be necessary to assure that the international community achieves its continuing objective of preventing an Iranian nuclear weapon. Our allies and friends in the region and around the world will continue to look to the U.S. to give the JCPOA its best chance to make the world secure from an Iranian nuclear threat and achieve a major advance in stopping the proliferation of nuclear weapons.” Read the full statement here

Special Edition: Reactions to the Implementation of the Iran Nuclear Deal
 
یہ 2016 کی بات ہے
 
فاخر رضا

محفلین
مجھے ایسا لگتا ہے کہ کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی، انہی میں سے ایک ٹرمپ بھی ہے
کتنے ہی امریکی صدر آئے اور گزر گئے، ایران دو ہزار سال سے کھڑا ہے اور آج پہلے سے بہت زیادہ مضبوط ہے. اس نے یمن میں سعودی عرب کو، شام میں امریکہ کو اور لبنان میں اسرائیل کو ناکوں چنے چبوائے ہیں اور اب بھی سوائے سعودیہ اور اسرائیل کے امریکہ کے ساتھ کوئی نہیں کھڑا ہے
یہ صحیح ہے یا غلط مگر امریکہ کو امریکہ ہی کے انداز میں (استعماری طریقے یا کچھ اور) جس طرح ایران نے زچ کیا ہے ویسا اس کے ساتھ کبھی نہیں ہوا
آج تک نہ ایران پر کوئی ڈرون حملہ کرسکے نہ بمباری نہ راکٹ سے حملے، بلکہ پراکسی وار میں بھی ہار رہے ہیں
ایران اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے اور یہ صرف اس لئے ہے کہ ایرانی حکومت و ولایت وغیرہ Iran first کہتے بھی ہیں اور sincerety کے ساتھ کرتے بھی ہیں
 
زیک

مسافر

ایران کا اثر و رسوخ بڑھنے میں جارج بش کا بھی کافی ہاتھ ہے
 
Top