حسان خان
لائبریرین
خلیجِ فارس کے ساتھ واقع ایرانی صوبے ہُرمُزگان کے ضلعے میناب کے باغبانوں میں ایک روایت موجود ہے کہ وہ خُرما کے درختوں سے محصول حاصل ہونے کی خوشی میں ہر سال ایک چھوٹا سا جشن منعقد کرتے ہیں جسے مقامی زبان میں 'مُغ بُری' کہا جاتا ہے۔
عکّاس: حبیب عیدزادہ
تاریخ: ۲ شهرِیوَر ۱۳۹۶هش/۲۴ اگست ۲۰۱۷ء
ماخذ
ختم شد!
عکّاس: حبیب عیدزادہ
تاریخ: ۲ شهرِیوَر ۱۳۹۶هش/۲۴ اگست ۲۰۱۷ء
ماخذ
ختم شد!