حسان خان
لائبریرین
ایرانی صوبے مازندران میں نوروز کی ایک خاص روایت یہ ہے کہ 'نوروزخواں' کہلائے جانے والے چند افراد آغازِ فصلِ بہار کا مژدہ دینے کے لیے گھر گھر جا کر بہار کی مدح اور دینی مفاہیم پر مشتمل اشعار پڑھتے ہیں۔ یہ اشعار یا تو فارسی زبان میں ہوتے یا پھر علاقائی مازندرانی زبان میں۔ اور پھر صاحبانِ خانہ ان نوروزخوانوں کی پذیرائی کے طور پر انہیں پیسے یا شیرینی عطا کرتے ہیں۔
صوبۂ مازندران کے ایک قریے 'پنجاب' میں اس روایتِ نوروزخوانی کی تصاویر پیش ہیں۔
صوبۂ مازندران کی جائے وقوع
ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر
عکاس: فائزہ سلیمی
تاریخ: ۲۱ مارچ ۲۰۱۵ء
ختم شد!
صوبۂ مازندران کے ایک قریے 'پنجاب' میں اس روایتِ نوروزخوانی کی تصاویر پیش ہیں۔
صوبۂ مازندران کی جائے وقوع
ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر
عکاس: فائزہ سلیمی
تاریخ: ۲۱ مارچ ۲۰۱۵ء
ختم شد!
آخری تدوین: