بہت سی خواتیں میں نے دیکھی ہیں یہاںجو نقاب پہن کے بھی گاڑی چلاتی ہیں اور کوئی مشکل نہین ہوتی اور بہت سی ایسی بھی دیکھی ہیں جو دوپٹہ تک اتار کے ساتھ والی سیٹ پے رکھ دیتی ہیں کہمشکل ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔بس کچھ کر لینے کا ارادہ کر لیا جائے تو کائی بھی کام مشکل نہیں ہوتا