فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی حکومت تہران ميں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتی ہے۔
ہم حملوں کا نشانہ بننے والوں اور انکے اہل خانہ کے لئے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ ہم ایرانی عوام کیئے دعا گو اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
پُرامن اور مہذب دنیا میں انسانی اخلاقی اصولوں سے عاری دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ