بالکلیہ گھر وغیرہ تو بالکل ہمارے دہیات جیسے ہی ہیں۔
نائس طرزِ تعمیر، اور انتہائی ظالمانہ طریقہ کہ دوسرے جانور کے سامنے ذبح کرنا
سنت ابراہیمی ہے۔ اب آپ کیا اسلام پر بھی شک کرنے لگے؟ فتویٰ چاہئے تو ابھی بھیج دیتا ہوں کسی فتویٰ فیکٹری سےنائس طرزِ تعمیر، اور انتہائی ظالمانہ طریقہ کہ دوسرے جانور کے سامنے ذبح کرنا
کہیں آپ انہیں جنگلی حیات میں تو شمار نہیں کر رہے؟آپ میرے فیورٹ یوزرز میں سو ہو حسان صاحب
میں نے کب کہا کے مجھے صرف جنگلی حیات ہی نظر آتے ہیں؟کہیں آپ انہیں جنگلی حیات میں تو شمار نہیں کر رہے؟