پلانگان کا گاوں۔۔
پلانگان
آزادی ٹاور تہران۔۔۔ اس ٹاور کو 1966 میں 24 سالہ حُسینی امانت نے ڈیزائن کیا تھا۔۔ (یعنی اس ٹاور کا انقلاب ایران سے کوئی تعلق نہیں ہے)
وسطی تہران۔۔ سپہ سالار مسجد کے مینار سے۔
آیت اللہ خمینی کا زیر تعمیر مقبرہ
سعدآباد پیلس کمپلیکس، شمالی تہران۔۔ انقلاب سے پہلے شاہ ایران کا مجسمہ تھا انقلاب کے بعد صرف جوتے رہ گئے ہیں۔
تہران۔۔
ایرانی فوجیوں کی پٹائی
ایک کرد
ایرانی نوجوان
وکیل مسجد ، شیراز۔
قاضیران کے پہاڑ
قدیم فارسی سلطنت کی باقیات
شاہ ایران کی باقیات
پلنگان