میں نے بھی پچھلے آدھ گھنٹہ میں کوئی ایرر نہیں دیکھا
اور رفتار بھی کافی تیز ہے
آج رات کوئی ایرر نہیں آیا
میرے خیال میں تو اس کی وجہ صرف اتنی سی ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں اس وقت رات ہے اور دن کو جب دوبارہ صارفین کی کثیر تعداد ہلا بولے گی تو یہ ایرر پھر سے نمودار ہو جائیں گے۔
پہلے مجھے رات کو بھی اتنے ہی ایررز آتے تھے۔ مطلب مسئلہ بینڈودتھ کا نہیں، کسی خاص موڈ کا ہے!
روز نیا تھریڈ؟؟
مسئلہ میموری کے شدید استعمال کا ہے۔ یہ اکثر ایسے وقت ہوتا ہے جب جنوبی ایشیا اور مشرق وسطٰی سے قارئین آن لائن ہوتے ہیں۔ اسی لئے جب یہاں امریکہ میں شام کو میں محفل پر آتا ہوں تو روز محفل انتہائ تیز دوڑ رہی ہوتی ہے۔