ایسپرسو یا کوسٹا کوفی

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ دل ایسپرسو پینے کو چاہ رہا ہے یا گرما گرم کوسٹا کونی کو چاہ رہا ہے تو آپ کو چند اشیاء درکار ہیں۔

ایک پریشر کوکر جو چولہے پر رکھا ہو اور اس کے ارد گرد گتے لگا کر ہوا کو روکا گیا ہو۔ ایک پیچ کس اور چھوٹا سا پائپ، باقی چیزیں آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
image001.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
چاچو یہ کیسی کافی ہے؟ اس کا نام تو پہلی بار سنا ہے اور اس کا بنانے کا طریقہ کیوں اتنا عجیب سا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو بنانے کے لیے ایک خاص قسم کی مشین آتی ہے۔

otto-stove-top-espresso-maker.jpg


اور اس سے اس قسم کی کوفی بنتی ہے۔

Espresso_still_life.jpg
 
Top