ایسے خطرناک کرتب آپکی سات نسلوں میں کسی نے نہیں دیکھے ہونگے

ایسے خطرناک کرتب آپکی سات نسلوں میں کسی نے نہیں دیکھے ہونگے۔ دیکھئے گا اور بتائیں کہ کیسا لگا خاص کر جب سٹنٹ مین تیس چالیس ٹیوب لائٹس کے درمیان چھلانگ لگا دیتا ہے اور پھر سب سے آخری سٹنٹ جس میں لوہے کی کیلوں سے بھرے بلاک پر ایک سٹنٹ مین کو لٹا دیتا جاتا ہے اور پھر اس کے دوسرا کیلوں سے بھرا بلاک رکھ کر اس کے اوپر دوسرا سٹنٹ مین لیٹ جاتا ہے اور پھر اس کے اوپر دوس سیمنٹ کے بلاک رکھ کر ہتھوڑے سے توڑے جاتے ہیں
 
Top