اسی میں مہارت ہے ۔ہاہاہاہاہاہا
ہم نے بھی بہت خوشامدی دیکھے۔۔۔ نہ صرف خوشامدی بلکہ اس سے بھی دو ہاتھ آگے۔ یعنی دوسروں کی برائیاں بھی افسر کے آگے کرنا اور اپنے نمبر بنانے۔
خوشامد میں بھی اگر ہو گیا ناکامافسر نے پانی میں پتھر پھینکا اور ماتحتوں سے پتھر کے ڈوبنے کی وجہ پوچھی۔
سب کی طرف سے یکساں جواب آیا کہ پتھر پانی سے بھاری تھا اس لئے ڈوب گیا۔
پھر یہی سوال اپنے چہیتے ماتحت سے پوچھا۔
جواب آیا: "سر جس کو آپ نے چھوڑ دیا وہ تو بس ڈوب ہی گیا"۔![]()