ضیاء حیدری
محفلین
ایس او پی فالو کرنا
اگر آپ سونگھ لیتے ہیں چکھ لیتے ہیں تو سمجھ لیجئے کہ آپ بھلے چنگے ہیں، پھر بھی گرم پانی کے غرارے لیتے رہیں، دن بھر بھاپ لیتے رہیں، پانی ابال کر پی جئے، اور منہ ڈھانپ کررکھئے، آپ بھلے چنگے ہیں تو ہونگے ہمیں اس سے کیا، ایس او پی فالو کرنا ضروری ہے۔