ایشین چمپئینز ٹرافی (ہاکی) پاکستان بمقابلہ بھارت

پاکستان اور بھارت کے درمیان قومی کھیل (دونوں ممالک) کا میچ جاری ہے۔
ایشین چمپئینز ٹرافی کا یہ میچ کافی اہمیت کا حامل ہے۔
پہلے کوراٹر کا کھیل جاری ۔
4 منٹ بعد ہنوز اسکور زیرو بٹا زیرو
 

ابن توقیر

محفلین
شہزادوں کے کھیل میں کچھ جان نظر آرہی ہے بھیا جی؟ امید رکھی جاسکتی ہے کہ ٹکردے لیں گے یا کمزور کمزور محسوس ہورہے ہیں؟
 
شہزادوں کے کھیل میں کچھ جان نظر آرہی ہے بھیا جی؟ امید رکھی جاسکتی ہے کہ ٹکردے لیں گے یا کمزور کمزور محسوس ہورہے ہیں؟
پہلے کوارٹر میں آئی تھی نظر جان۔
دوسرے میں غالباً تھک گئے تھے بلکل ہی آف کلر لگے۔
تیسرے کے پہلے منٹ میں گول داغا ہے۔
مزید 28 منٹ کا کھیل باقی است!! اب دیکھیں۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
پاکستان سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتا ہے لیکن اسکے لئے چائنہ،کوریا اور جاپان کو ہراناہوگا آئندہ میچز میں۔۔
کیا اس کا کوئی چانس ہے؟ میرا مطلب ہے آج کل پاکستانی ہاکی ٹیم کیسی ہے، کیا حال ہے ان ماضی کے شاہوں کا۔ابھی تک شہزادے ہیں ہی یا اب کچھ افاقہ ہے :)
 
کیا اس کا کوئی چانس ہے؟ میرا مطلب ہے آج کل پاکستانی ہاکی ٹیم کیسی ہے، کیا حال ہے ان ماضی کے شاہوں کا۔ابھی تک شہزادے ہیں ہی یا اب کچھ افاقہ ہے :)
پاکستان 13ویں نمبر پر ہے رینکنگ میں جبکہ جاپان و چین بالترتیب 16 ویں و 18ویں۔۔
آج کا کھیل مجموعی طور پر تو اچھا تھا۔لیکن پھر بھی شہزادے ہی ہیں۔۔
ہائیں میری سٹریم پر تو بتا رہے تھے کہ جیت گئے۔۔
 
Top